

لاہور کے مزید 7علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن
لاہور کے مزید 7علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا، اسمارٹ لاک ڈاؤن کورونا ٹیسٹ زیادہ مثبت والے علاقوں میں لگایا جا رہا ہے، متاثرہ علاقوں میں عوامی اجتماع پر مکمل پابندی ہوگی۔ محکمہ صحت کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کورونا ٹیسٹ زیادہ مثبت آنے والے علاقوں میں لگایا جا رہا ہے، لاک ڈاؤن والےعلاقوں میں ایف بلاک جوہر

21 وکلاء کیخلاف کیس کا تحریری حکمنامہ جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ کےچیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ہائی کورٹ حملہ کیس میں ملوث 21 وکلاء کے خلاف کارروائی سے متعلق کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے حکمنامہ جاری کیا ، حملے میں ملوث وکلاء کو نوٹس جاری کر دئیے گئے ہیں۔ تحریری حکمنامے میں کہا گیا

لداخ جنگ میں پہل کس نے کی، ویڈیو سامنے آ گئی
مقبوضہ لداخ کی وادی گلوان میں چین اور بھارت کی افواج میں جھڑپ کی نئی ویڈیو جاری کر دی گئی۔ ویڈیو میں بھارتی اہلکاروں کو پہل کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔یاد رہے کہ لداخ میں وادی گلوان پر گزشتہ سال بھارت اور چین کے فوجیوں

لاہور کے مزید 7علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن
لاہور کے مزید 7علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا، اسمارٹ لاک ڈاؤن کورونا ٹیسٹ زیادہ مثبت والے علاقوں میں لگایا جا رہا ہے، متاثرہ علاقوں میں عوامی اجتماع پر مکمل پابندی ہوگی۔ محکمہ صحت کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کورونا ٹیسٹ زیادہ مثبت

فیصل واوڈا کے کاغذات قانون کے مطابق منظور کیے، الیکشن کمیشن سندھ
الیکشن کمشنر سندھ اور ریٹرننگ افسر نے اپنے تحریری حکم نامے میں کہا ہے کہ سینیٹ کے امیدوار فیصل واوڈا کے کاغذات کی منظوری میں قانون اور انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا گیا۔ ایکسپریس کے مطابق سندھ کے سینیٹ الیکشن 2021ء کے ریٹرننگ افسر

پی ایس ایل 6: وہاب ریاض ، ڈیرن سیمی کی بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی
پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے مبینہ طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)6 کے لئے بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وہاب ریاض

ملکہ ترنم نور جہاں کی شوہر کے ہمراہ یادگار تصویر
ملکہ ترنم نورجہاں کی بیٹی والدہ کے مداحوں کیلئے والدہ سے منسوب کچھ نئی یادیں شیئر کرتی رہتی ہیں اسی مناسبت سے انہوں نے والدہ اور والد کی ایک یادگار تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بنائی ہے جس نے دیکھنے والوں کو مسحور کردیا

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ خالص سونے کی قیمت میں 200 روپے فی تولہ اضافہ
لاہور (نیوز ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں خالص سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار رہا جس کے نتیجے میں بدھ کے روز شہر کی صرافہ مارکیٹوں میں خالص سونے کی قیمت میں 200 روپے فی تولہ اضافہ دیکھنے میں آیا۔

ڈاکٹر ماہا خودکشی کیس میں نیا موڑ آ گیا
ڈاکٹر ماہا خودکشی کیس میں نیا موڑ آ گیا ہے۔پولیس نے جنید خان اور وقاص رضوی کو مشکوک ملزم قرار دیا ہے۔ جنید خان قتل بالسبب کا مرکزی ملزم قرار دیا گیا ہے جب کہ ڈاکٹر عرفان کو بے گناہ قرار دیا گیا۔ڈاکٹر عرفان اور

کامیاب کاشتکاری کے اصول
ایک سمجھدار کاشتکار کو نہ صرف یہ چاہئے کہ وہ اپنی زمین کا ٹیسٹ کروائے بلکہ اس اسے یہ بھی پتا ہونا چاہئے کہ زمین کے تجزئے کی رپورٹ کا مطلب کیا ہے. آئیے آپ کو زمین کے ٹیسٹ کی رپورٹ بارے تفصیل سے بتاتے ہیں. سب سے پہلے تو آپ زمین کی ٹیسٹ رپورٹ کا نمونہ دیکھئے. اس رپورٹ