جنرل قمر جاوید باجوہ کا ماوں کے عا لمی دن پر پیغام

ماں ایک روحانی  رشتہ ہے، جو دنیا سے لیکر جنت تک انسان کے ساتھ چلتا ہے۔ یہ رشتہ کبھی ختم نہیں ہوتا۔ ماں پیار، محبت، دیکھ بھال، اور سلامتی کا نام ہے۔ ان تمام بہادر ماوں کو سلام جنہوں نے اپنے لخت جگر پاکستان پر قربان کر دیئے۔ میجر جنرل آصف غفور نے فوج کی طرف سے ماوں کو سلام پیش کیا