آہ کے تیں دل حیران و خفا کو سونپا – چوہدری قمر ریاض

آہ کے تیں دل حیران و خفا کو سونپا
یں نے یہ غنچۂ تصویر صبا کو سونپا

تیرے کوچے میں مری خاک بھی پامال ہوئی
تھا وہ بے درد مجھے جن نے وفا کو سونپا

اب تو جاتا ہی ہے کعبے کو تو بت خانے سے
جلد پھر پہنچیو اے میرؔ خدا کو سونپا

میر تقی میر۔ پیشکش چوہدری قمر ریاض

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

زمرے