لڑکی کے ساتھ زیادتی افسوسناک خبر سامنے آگئ۔

پیر سید عزیر شاہ کا ڈیرہ چک سیداں، ملکوال میں ہے. یہ لڑکی بطور خادمہ وہاں کام کرتی تھی. اس کی عزت کے ساتھ کھیلا گیا، اس پر تیزاب پھینک دیا گیا. دو سال تک والدین کو ملنے نہیں دیا اور جھوٹی تسلیاں دے کر پیسے دے کر بہلاتے رہے..
دو سال بعد بچی کو اس حالت میں واپس کر دیا گیا..
پیر سید عزیر شاہ کا ڈیرہ چک سیداں، ملکوال میں ہے. یہ لڑکی بطور خادمہ وہاں کام کرتی تھی. اس کی عزت کے ساتھ کھیلا گیا، اس پر تیزاب پھینک دیا گیا. دو سال تک والدین کو ملنے نہیں دیا اور جھوٹی تسلیاں دے کر پیسے دے کر بہلاتے رہے..
دو سال بعد بچی کو اس حالت میں واپس کر دیا گیا، مجھ سے زیادہ لکھا نہیں جا رہا. باقی سب آپ ویڈیو میں دیکھ لیں. ویڈیو شئیر کرنے کے لیے بھی درخواست کرنی پڑے گی.. ؟؟؟