پاکستان کی معیشت میں بہتری ۔۔۔دوسرے روز بھی سٹاک مارکیٹ مستحکم

پاکستان نے شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہین ٹو نے کامیابی سے اپنے ٹارگٹ کو ہٹ کیا۔ شاہین ٹو کی مار 1500 کلومیٹر تک ہے۔ شاہین ٹو نہ صرف روایتی وار ہیڈ لے جا سکتا ہے بلکہ یہ نیوکلیئر وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ شاہین ٹو پاکستان کی دفاعی صلاحیت میں ایک اور اضافہ ہے۔

شاہین ٹو کے کامیاب تجربہ کے بعد پاکستان کے روایتی حریف بھارت میں حسب معمول صف ماتم بچھ گئی۔ بھارت کے میڈیا چینل اور سوشل میڈیا چینلز پر شاہین ٹو کی کامیابی کی خبر آتے ہی پاکستان مخالف پریپوگنڈہ شروع کر دیا گیا۔