حکومت کے جانب سے کھولے گے ریسٹ ہاوسز کی عید پر بکنگ100 فیصد رہی

تبدیلی سرکار کی ایک اور کامیابی نئی سیاحتی پالیسی کیلے  ملک بھر میں کھولے گئے ریسٹ ہاوسز میں عید کے دنوں میں بکنگ 100 فیصد رہی تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیر مراد سعید کی عوامی سہولت کے لئے حکمت عملی کامیاب ہو گئی سرکاری ذرائع کے مطابق ملک بھر میں سیاحوں کی بڑی تعداد نے مہنگے ہوٹلز کی بجائے سرکاری ریسٹ ہاوسز کا رخ کر لیا وزارت پوسٹل کی جانب سے عوام کے لئے کھولے گئے ریسٹ ہاوسز کی زبردست پذیرائی ملک بھر میں کھولے گئے ریسٹ ہاوسز میں عید کے دنوں میں بکنگ 100 فیصد مکمل ہوئی۔ پوری فیملی کے ساتھ اتنے کم کراے والی رہائش ملنے پر لوگوں نے بہت خوشی کا اظہار کیا اور حکومت کے اس اقدام کو بہت صراحا ان ریسٹ ہاوسز کی 3 کیٹاگری بنائی گئی تھی پہلی 1200 دوسری 2200 اور تیسری 3000 کرایہ والی تھی۔