شہید میجر مرزا معیز بیگ کی نماز جنازہ ادا کار دی گی

شہید میجر مرزا معیز بیگ کی نماز جنازہ ادا کار دی گی گذشتہ روز ساوتھ وزیرستان میں دہشت گردوں کے جانب سے IED بلاسٹ میں دیگر افسران کے ساتھ شہید ہونے والے میجر مرزا معید بیگ کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر قباء مسجد سیکٹر 10 نارتھ کراچی میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں ڈی آئی جی ویسٹ زون ڈاکٹر امین یوسفزئی ایس ایس پی سینٹرل۔ ڈی ایس پی آپریشن ویسٹ زون ڈی ایس پی اور ایس ایچ اوز ویسٹ زون اور پاکستان آرمی اور سندھ رینجرز کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی نماز جنازہ کے بعد تمام شہداء کیلے کے بلند درجات کے لیےخصوصی دعا کی گئی بعد نماز جنازہ شہید میجر مرزا معید بیگ کی تدفین شاہ محمد قبرستان نارتھ کراچی میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ کی گئی اور شہید کی لحد پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔