بھارتی میڈیا شدید ذہنی دباؤ کا شکار۔ طیارہ کیا لاپتہ ہوا سبھی پاگل ہوگئے

بھاتی میڈیا جو پہلے ہی دنیا بھر میں جھوٹ اور پریپوگنڈا کا گھر سمجھا جاتا ہے ایک اور ذہنی دباؤ کا شکار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق 17 افسران سمیت لاپتہ ہونے والے بھارتی طیارے کے بارےمیں تاحال کوئی رپورٹ موصول نہ ہوسکی۔ جس کے بارے میں بھارت اور بھارت سے باہر کئی سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ جن کا جواب بھارتی حکومت، بھارتی ائیرفورس اور میڈیا کے پاس نہیں ہے۔ شدید ذہنی دباؤ کا اسکار ہونے کے بعد ایک نیا شوشا چھوڑا گیا ہے۔ اسے آپ نیچے ویڈیو میں ملاحظہ کر سکتے ہیں