انسان کے بڑھاپے میں چند جذبات اور احساسات

>لوگ کیا کہیں گۓ اس کی بہت زیادہ فکر کی.

>ناکام رشتے نبھانے کی کوشش میں لگے رہے.

>جس کام میں دل نہیں لگتا تھا، وہی نوکری کرتے رہے.

>خوف کے باعث اپنے دل کی نہیں سنی.

>میں کتنا خوبصورت تھا اس بات کو ہی نہ پہچان سکا.

>زندگی کا بیشتر حصہ کام میں وقف کر دیا.

>اپنی اولاد کے ساتھ وقت نہیں گزارا.

>پیار کا اظہار کرنے سے کتراتے رہے.

>جب موقع تھا تب سفر نہیں کیا.

یاد رکھیں زندگی کی نعمت ایک بار ملتی ہے.

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

زمرے