fbpx

The Report Center- رپورٹ سنٹر

خیبر پختونخواہ حکومت کا بڑا قدم۔ اب کونسی ایپلیکشن متعرف کرادی۔ جانئے تفصیلات

خیبرپختونخوا میں خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ’سیف و یمن ایپ‘ متعارف کرادی گئی۔خیبرپختونخوا کے مشیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ضیاء اللہ بنگش نے خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے سیف و یمن ایپ موبائل ایپ کا افتتاح کیا اور اس کے استعمال سے متعلق بریفنگ دی۔ضیاء اللہ بنگش نے بتایا کہ موبائل ایپ سے خواتین کو بسوں کی لوکیشن اور دیگر معلومات حاصل ہوسکیں گی اور وہ باآسانی سفر کریں گی۔مذکورہ ایپ کو اینڈرائیڈ صارفین گوگل ایپ اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں جب کہ آئی فون صارفین ایپل اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

تصنيفات
Close Menu