fbpx

The Report Center- رپورٹ سنٹر

شہید کانسٹیبل عبدالرحمن کی نماز جنازہ ادا کر دی گی

شہید کانسٹیبل عبدالرحمن کی نماز جنازہ شھید کے گاوں علی جتوئی میں ادا کر دی گئی اس موقع پر ڈی آئی جی لاڑکانہ عرفان بلوچ ،ایس ایس پی لاڑکانہ مسعود بنگش، کراچی سے جنازہ کے ساتھ گے ھوے ایس پی اورنگی شبیر بلوچ ،ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ اتحاد ٹاون زاھد حسین انڑڑ ،ڈی ایس پیز لاڑکانہ رینج، ایس ایچ اوز اور لواحقین وسماجی شخصیات و اہل محلہ و سندھ پولیس کے آفسران اور جوانوں نے شرکت کی.اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے آمین

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

تصنيفات
Close Menu