fbpx

The Report Center- رپورٹ سنٹر

لاہور۔ آیندہ 24 گھنٹے بارش نہ ہونے کاامکان

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارش نہ ہونے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے ہفتے کے روز لاپور شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا۔ جبکہ شہر میں سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کے باعث ہوا میں نمی کا تناسب 80 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

تصنيفات
Close Menu