Haji danish
Haji danish
Haji danish

کرونا وائرس۔ احتیاطی تدابیر۔ حاجی دانش

کرونا وائرس

علامات

  • سانس کے مسائل
  • بخار + کھانسی
  • نمونیہ
  • فلو، نزلہ زکام
  • سر درد
  • گلہ خراب ہونا

احتیاتی تدابیر

  • گلے کو خشک نا رکھیں۔
  • تھوڑا تھوڑا پانی پیتے رہیں۔
  • مارچ تک ایسے ہی گرم پانی پیتے رہیں۔
  • پر ہجوم جگہوں پر نا جائیں۔
  • سفر کرتے وقت، گھر سے باہر *جاتے وقت اور مارکیٹ وغیرہ جاتے وقت ماسک ضرور پہنیں
  • مصالحہ دار اور فرائی فوڈ سے گریز کریں۔
  • باہر سے آتے وقت فوراً ہاتھ دھوئیں۔
  • ہاتھوں کو آتے جاتے بار بار دھوتے رہیں
  • سبزياں اور پھل زیادہ استمعال کریں
  • گوشت سے پرہیز کریں۔

نوٹ: اس بیماری کا ابھی تک کوئی علاج دریافت نہیں ھوا، لہٰذا پرہیز کریں اور یہ پیغام صدقہ جاریہ سمجھ کے آگے شئیر کریں

حاجی دانش۔ دانش بلڈ لیبارٹریز

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

زمرے