fbpx

The Report Center- رپورٹ سنٹر

2400 سالہ پرانی مورتی کا سر دریافت

سعودی عرب میں بُت پرستی کی سختی سے ممانعت ہے۔ مملکت بھر میں کہیں بھی کوئی مجسمہ یا مُورتی دکھائی نہیں دیتی۔ یہ سب کچھ اسلام کے ظہور کے بعد ہوا جب حضرت محمدﷺ نے خُدائی احکام سُناتے ہوئے کہا کہ آئندہ سے سرزمینِ عرب پر بُت پرستی ممنوع ہو گی اور خانہ کعبہ میں موجود 360 بُت بھی مسمار کر دیئے گئے تھے۔ جس کے بعد اس دھرتی سے بُتوں کا نام و نشان مٹ گیا۔ تاہم اب سعودی عرب کے انتہائی قدیم علاقے تیماء سے ایک مُورتی کا سر مِلا ہے۔ اُردو نیوز کے مطابق مُورتی کا یہ سر آج سے تقریباً 22 سو سے 24 سو سال پُرانا ہے۔ اس لحاظ سے یہ سر قبلِ مسیح کے دور کا ہے

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

تصنيفات
Close Menu