fbpx

The Report Center – رپورٹ سنٹر

آئندہ 24 گھنٹے میں موسم کیسا رہے گا

آئندہ 24 گھنٹے میں بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ اسلام آباد اور خطہ پوٹھوہار میں ہلکی بارش کی توقع ہے، ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوںمیں ابر آلود رہے گا۔آج کم سے کم درجہ حرارت اسکردو، پاراچنار میں منفی08، بگروٹ منفی07، گوپس منفی 04، استور منفی 03، ہنزہ اور کالام منفی 02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

زمرے
Close Menu