fbpx

The Report Center – رپورٹ سنٹر

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

عرب خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق شمالی عراق میں صوبہ کرکوک میں واقع عراقی فوجی اڈے پر راکٹ حملے کیے گئےعرب میڈیا کا کہنا ہے کہ جس فوجی اڈے پر راکٹ حملے کیے گئے وہ امریکی فوج کے زیر کنٹرول ہے جب کہ عراق اور امریکی فورسز کی جانب سے بھی راکٹ حملوں کی تصدیق کی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق عراق فورسز نے بتایا کہ راکٹ حملے مقامی وقت کے مطابق رات 9 بجے کے قریب کیے گئے جس کے فوری بعد امریکی فضائیہ کے طیاروں نے علاقے میں پروازیں شروع کردیں

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

زمرے
Close Menu