fbpx

The Report Center – رپورٹ سنٹر

قصور پولیس مقابلہ 2 ڈاکو ہلاک ایک پولیس جوان شہید

قصور:پولیس مقابلہ قصور تھانہ صدر کے علاقہ ورن میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، ایک پولیس جوان شہیدقصور. پولیس ٹیموں نے دوران ناکہ بندی دو موٹرسائیکل پر سوار مشکوک افراد کو روکنے کی کوشش کیقصور. ملزمان رکنے کی بجائے فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئےقصور. پولیس ٹیموں نے تعاقب کیا تو فائرنگ کی زد میں آ کر کانسٹیبل محمد فیصل شہید ہو گئے.قصور. پولیس ٹیموں کی جوابی فائرنگ سے دو ڈاکو مارے گئےقصور. بقایا ملزمان کی تلاش کیلئے پولیس بھاری نفری علاقے کا سرچ آپریشن کر رہی ہے.اللہ پاک شہید محمد فیصل کے درجات بلند فرمائے۔

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

زمرے
Close Menu