fbpx

The Report Center – رپورٹ سنٹر

ڈومنک کارک نے پاکستان نہ آنے کا اعلان کیوں کیا تھا؟

3 مارچ 2009ء کو سری لنکن ٹیم پر دہشتگرد حملے کے وقت ڈومنک کورک برطانوی سپورٹس چینل ’سکائی ‘ کی کمنٹری ٹیم کا حصہ تھے اور انہوں نے اعلان کیا تھا کہ وہ اب اپنی زندگی میں واپس پاکستان نہیں آئیںگے ،ان کا مزید کہنا تھا کہ دیگر انٹر نیشنل کرکٹ ٹیموں کو بھی پاکستان واپس نہیں آنا چاہیئے چاہے پاکستان کے حالات ٹھیک ہونے میں 10 یا 20 سال لگ جائیں۔

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

زمرے
Close Menu