fbpx

The Report Center – رپورٹ سنٹر

ہمارا پیارا پاکستان اور ترقی کے منازل ۔تنویر کھوکھر

امریکہ، برطانیہ ، فرانس جرمنی نے پاکستان کو انتہائی خطرے والے کیٹگیری سے نکال دیا.پرتگال اپنی ایمبیسی دوبارہ کھولنے جا رہا ھے.برٹش ائیرویز کے بعد لفتھانسا(جرمنی) ائیر فرانس پاکستان کیلئے اپنی فلائیٹ چلانے پر کام کر رہے ھیں.پی آئی اے اپنے پیروں پر کھڑی ھو رہی ھے. اس سال پانچ نئے طیارے شامل ھونگے.سال 2023 تک پی آئی میں شامل طیاروں کی تعداد 45 ھو جائے گی.فرینکفرٹ (جرمنی) اور ایمسٹرڈیم (ہالینڈ) کیلے فلائٹس بحال ھونگی.پاکستان کو سیاحتی مقام بنانے میں عمران خان کو کریڈٹ جاتا ھے . اور اگلے دو سال میں ٹور ازم میں بھاری سرمایہ کاری ھوگی.ڈالر بتدریج نیچے آ رہا ھے. سٹاک مارکیٹ مستحکم ھوئی ھے.سب کچھ غلط نہیں ھو رہا بہت کچھ اچھا بھی ھو رہا ھے۔

تحریر تنویر کھوکھر

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

زمرے
Close Menu