fbpx

The Report Center – رپورٹ سنٹر

امام مسجد کی 9 سالہ بچے سے زیادتی

چونیاں کے علاقہ چھینہ ہٹھاڑ میں امام مسجد مدثر کی 9 سالہ بچے سے زیادتی امام مسجد مدثر کو گرفتار کرلیا گیاپولیس نے 9 سالہ بچے کو میڈیکل کے لیے ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا،قاری مدثر کچھ عرصہ سے چونیاں کے نواح گاؤں چھینا ھٹھاڑ مسجد میں خطیب کے فرائض سرانجام دے رہا تھا،ملزم مدثر کا تعلق چونیاں کے نواحی علاقہ ڈھنگ شاہ سے ہے ملزم نے بچے آصف سے زیادتی کا اعتراف کرلیا ہے تھانہ صدر پولیس نے موقع پر پہنچ کر امام مسجد کو گرفتار کرلیا اور کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

زمرے
Close Menu