fbpx

The Report Center – رپورٹ سنٹر

بھارتی گلوکارہ میں بھی کورونا کی تشخیص

بالی وڈ کی مشہور گلوکارہ کانیکا کپور میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد انہیں اور ان کی فیملی کو قرنطینہ میں رکھ دیا گیا ہے۔ گلوکارہ حال ہی میں برطانیہ سے لوٹی ہیں جنہوں نے آئسولیشن میں رہنے کے بجائے لکھنؤ کے تاج ہوٹل میں ایک پارٹی میں بھی شرکت کی تھی۔ اترپردیش کی پولیس نے غفلت برتنے پر گلوکارہ کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا ہے۔
خیال رہے کہ گلوکارہ نے کئی مشہور گیت گائے ہیں جن میں سب سے زیادہ مشہور ’بے بی ڈول‘ ہے۔

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

جواب دیں

زمرے
Close Menu