fbpx

The Report Center – رپورٹ سنٹر

ماہرہ خان کا مداہوں کے لئے خصوصی پیغام

اداکارہ ماہرہ خان نے مداحوں کے لئے کورونا وائرس بارے پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے اس ویڈیو پیغام میں کہ وہ اپنے تمام مداحوں سے التماس کرتی ہیں کہ وہ سب کورونا وائرس متعلق احتیاطی تدابیر اختیار کریں اورالگ تھلگ رہیں۔ انہوں نے کہا ضرورت کے مطابق اشیائے خوردونوش خریدیں تاکہ باقی ضرورت مند افراد کے لئے کم نہ پڑیں ۔اداکارہ نے کہا کہ اس مشکل وقت میں پریشان بالکل بھی نہ ہوں ،پریشانی مسائل کا حل نہیں ،تاہم حکمت عملی اپنانے سے کئی چیزوں سے بچا جاسکتا ہے۔

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

جواب دیں

زمرے
Close Menu