fbpx

The Report Center – رپورٹ سنٹر

معروف سنگر میں کرونا کی علامات۔ کنسرٹ کینسل، ہسپتال منتقل

آسٹریلیا کے معروف موسیقار اور کمپوزر بریٹ ڈین کورونا وائرس کی وجہ سے اسپتال داخل ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق بریٹ ڈین نے گزشتہ روز ایڈیلیڈ فیسٹیول کے کنسرٹ میں پرفارم کرنا تھا لیکن انہوں نے نمونیا جیسی علامات کی وجہ سے کنسرٹ میں اپنی شمولیت کینسل کر دی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایڈیلیڈ فیسٹول کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر روب بروک نے بتایا کہ ڈین کیساتھ رابطے میں رہنے والے مزید 3 افراد کو بھی طبعی عملے کی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ تاہم ابھی تک اب میں کرونا وائرس کی تصدیق نہیں کہ جاسکی۔

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

زمرے
Close Menu