پاکستان ایک اور مریض جان کی بازی ہار گیا کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

‏ایبٹ آباد میں 78سالہ شخص کورونا وائرس کے باعث جاں بحق، مشیر اطلاعات اجمل وزیر‏جاں بحق ہونے والے مریض کا علاقہ سیل کردیا گیا ہے، اجمل وزیر‏خیبر پختون خوا میں کورونا وائر سے جاں بحق افراد کی تعداد5ہوگئی، اجمل وزیر‏خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس کے مزید4کیسز سامنے آگئے، اجمل وزیر راولپنڈی کورونا پازثیو کے مریضوں میں مسلسل اضافہ جاری راولپنڈی۔ کورونا پازٹیو مریضوں کی تعداد32 ہو گئی راولپنڈی۔کورونا پازٹیو کے مریض یورالوجی سینٹر ائسولیشن میں موجود ۔تمام مریضوں کی حالت بہتر ذرائع ہسپتال ۔یورالوجی سینٹر کوئی مریض وینٹی لیٹر پر ۔نہیں ذرائع ہسپتال مریضوں میں 17 مرد اور 15 خواتین مریض شامل مریضوں میں 50. سال اور اس سے زائد عمر کے 9 مریض 41 سے 50 سال کی عمر کے درمیان کے 2 مریض 11 سے 40 سال کی تک یا درمیانی عمر کے 18 دس سال کی عمر تک اور اسکے درمیان کے 3 مریض شامل راولپنڈی کا علاقہ ڈھوک پراچہ سے زیادہ متاثر اب تک 14 مریض سامنے آچکے ہیں واہ ٹیکسلا سے 4 اور دیگر علاقوں سے 14 مریض ہسپتالوں میں منتقل کیے گئے حکام

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

زمرے