fbpx

The Report Center – رپورٹ سنٹر

پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کی واپسی۔ اہم پیغامات

پشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹرز کارلوس بریتھ ویٹ، لیام ڈاسن، لیام لیونگسٹن اور ٹام بینٹن وطن واپس چلے گئے۔ نام بینٹن نے کہاکہ پاکستان اور پشاور زلمی آپ کی مہمان نوازی کا شکریہ۔لیام ڈاسن نے کہاکہ پی ایس ایل میں مزا آیا، کراوڈ شاندار رہے،پشاور زلمی اور جاوید آفریدی کے لیے گڈ لک۔ لیام لیونگسٹن نے کہا کہ پشاور زلمی اور تمام پاکستانی فینز کا بہت شکریہ، موقع دینے پر جاوید آفریدی کا شکریہ۔ کارلوس بریتھ ویٹ نے کہاکہ پاکستان میزبانی کا شکریہ, اپنا وقت یہاں بھرپور انجوائے کیا۔

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

زمرے
Close Menu