fbpx

The Report Center – رپورٹ سنٹر

ڈیرن سیمی نے مردان کے 10سالہ بچے شاہ خان کی ملاقات کی خواہش پوری کردی۔

ڈیرن سیمی نے مردان کے 10سالہ بچے شاہ خان کی ملاقات کی خواہش پوری کردی۔10سالہ آرٹسٹ شاہ خان نے ڈیرن سیمی کی تصویر بناکر ٹویٹ کی تھی اورڈیرن سیمی سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔پشاور زلمی کے ہیڈکوچ ڈیرن سیمی نے شاہ خان کو مردان سے اسلام آباد بلایا اور ملاقات کی،ڈیرن سیمی نے شاہ خان کو پشاور زلمی کی شرٹ بھی تحفے میں دی۔

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

زمرے
Close Menu