fbpx

The Report Center – رپورٹ سنٹر

کراچی میں اتوار سے منگل تک بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی میں اتوار کی رات سے منگل تک بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ڈایریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق مغربی ہواؤں کے سسٹم کے باعث کل رات کراچی میں بوندا باندی یا ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ 23م ارچ کو بوندا باندی یا ہلکی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہ سکتا ہے جب کہ 24 مارچ کو معتدل بارش بھی متوقع ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 24 مارچ کو کراچی میں 10سے 12ملی میٹر تک بارش ہوسکتی ہے۔

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

جواب دیں

زمرے
Close Menu