fbpx

The Report Center – رپورٹ سنٹر

کورونا فنڈ میں کراچی کے تاجر کا 79 لاکھ، 88 سالہ ریٹائرڈ ملازم کا 10 لاکھ روپے کا عطیہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے قائم کردہ کورونا وائرس فنڈ میں کراچی کے ایک تاجر نے 79 لاکھ روپے جبکہ 88 سالہ ریٹائرڈ ملازم نے 10 لاکھ روپے کا عطیہ دے دیا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق کراچی کےایک تاجر کی جانب سے79 لاکھ روپےعطیہ وزیراعلیٰ سندھ کے کورونا فنڈ میں دیا گیا ہے۔ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق تاجر نے رقم سندھ بینک میں جمع کرائی، تاجر نے اپنا نام ظاہر نہ کرنےکی درخواست کی ہے۔اس سے قبل وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کو 88 سال کے ریٹائرڈملازم نے 10 لاکھ روپے کا عطیہ دیا۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ ریٹائرڈ ملازم نے وزیراعلیٰ سندھ کو 10 لاکھ روپے کا چیک دیا، چیک کےساتھ خط بھی تھا جس میں عطیہ دینےوالےنےنام ظاہرنہ کرنے کی درخواست کی تھی۔وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے قائم کردہ کورونا وائرس فنڈ میں کراچی کے ایک تاجر نے 79 لاکھ روپے جبکہ 88 سالہ ریٹائرڈ ملازم نے 10 لاکھ روپے کا عطیہ دے دیا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق کراچی کےایک تاجر کی جانب سے79 لاکھ روپےعطیہ وزیراعلیٰ سندھ کے کورونا فنڈ میں دیا گیا ہے۔
ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق تاجر نے رقم سندھ بینک میں جمع کرائی، تاجر نے اپنا نام ظاہر نہ کرنےکی درخواست کی ہے۔اس سے قبل وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کو 88 سال کے ریٹائرڈملازم نے 10 لاکھ روپے کا عطیہ دیا۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ ریٹائرڈ ملازم نے وزیراعلیٰ سندھ کو 10 لاکھ روپے کا چیک دیا، چیک کےساتھ خط بھی تھا جس میں عطیہ دینےوالےنےنام ظاہرنہ کرنے کی درخواست کی تھی۔

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

زمرے
Close Menu