fbpx

The Report Center – رپورٹ سنٹر

کورونا کے باعث پاکستان فیشن ویک 2020 ملتوی

چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پاکستان فیشن ویک 2020 ملتوی کردیا گیا۔فیشن پاکستان کونسل (ایف پی سی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان فیشن ویک 2020 ملتوی کرنے کا فیصلہ ملک میں کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

زمرے
Close Menu