یورپ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کر دی گئ اب پاکستان کا 4 کی بجاے 3 گھنٹے کا فرق رہ گیا گیا

یورپ و دیگر مغربی ممالک میں ہر چھ ماہ بعد گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے پیچھے کی جاتی ہیں تاکہ سورج کی روشنی سے فائدہ اٹھایا جائے اسلیے اس سال بھی یورپ بھر میں گزشتہ رات گھڑیوں کا وقت ایک گھنٹہ آگے کر دیا گیا ہے اب یورپ کے ٹائم کے ساتھ پاکستانی ٹائم کا فرق 4 کی بجاے 3 گھنٹے کا ہو گیا ہے ۔توانائی کی بچت کے لیے حسبِ معمول اور یورپ بھر میں گزشتہ رات گھڑیوں کا ٹائم ایک گھنٹہ آگے کر دیا گیا۔ سرکاری طور پر رات 2 بجے گھڑیوں کو ایک گھنٹہ آگے کیا گیا ۔ کمپیوٹر اور جدید موبائیل ٹیلیفونز میں یہ تبدیلی خود بخود ہو جاتی ہے جبکہ گھڑیوں پر تبدیلی خود کرنی پڑتی ہے ۔

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

زمرے