fbpx

The Report Center – رپورٹ سنٹر

11 سالہ ننھی پری کی معصومیت چھیننے والا درندہ صفت گرفتار

راولپنڈی پولیس کی فوری کاروائی، 11 سالہ ننھی پری کی معصومیت چھیننے والا درندہ صفت گرفتار،ملزم خلیل الرحمٰن بچی کو قرآن پاک کی تعلیم دینے آتا تھا اور زیادتی کرتا تھا، درخواست گزارمتاثرہ بچی کے والد کی درخواست پر تھانہ نصیر آباد میں مقدمہ درج کیا گیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ بچی کو میڈیکل کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، پولیس ایس پی پوٹھوہار نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او نصیر آباد کو فوراً ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کرنے کا حکم دیا، پولیس بچوں پر کسی بھی قسم کا تشدد یا استحصال نا قابل برداشت ہے، ایس پی پوٹھوہاربچوں کا استحصال کرنے والے سخت ترین سزا کے مستحق ہیں، راولپنڈی پولیس ایسے ملزمان کے خلاف زیرو ٹالیرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ سی پی او راولپنڈی

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

جواب دیں

زمرے
Close Menu