آج گیارہ بجکر 39 منٹ پر چاند خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا

آج ( جمعرات )30 اپریل کو گیارہ بجکر 39 منٹ پر چاند خانہ کعبہ کے اوپر ہوگاجسے کسی دوربین کے بغیر دیکھا جاسکے گا۔ چاند کے خانہ کعبہ کے اوپر نظرآنے کے واقعہ کی مدد سے قبلے کا رخ آسانی سے متعین کیا جاسکتا