امارات ایئر لائن نے پاکستان کے لیے اپنی پروازیں معطل کردی

امارات ایئر لائن نے پاکستان کے لیے اپنی پروازیں 10 دن کے لیے معطل کردی ہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق امارات ایئرلائن (ایمیرٹس ) نے پاکستان کے لیے اپنی پروازیں عارضی طور پر 10 دن کے لیے معطل کی ہیں۔کراچی سے آج آخری پرواز ای کے 607 دبئی کے لیے روانہ ہوگی، ایئر لائن ذرائع کے مطابق کم مسافروں کے باعث اخراجات پورے نہیں ہو رہے ہیں۔ ایئر لائن ذرائع کا کہنا ہے کہ 3 جولائی کے بعد دوبارہ جائزہ لیکر ہاکستان کے لیے پروازیں شروع کرنے پر غور ہوگا

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

زمرے