ایشین سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

ایشین سٹاک مارکیٹس اضافے پر بند ہوئیں جس کی وجہ وال سٹریٹ بزنس میں تیزی ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس منگل کو 111.78 پوائنٹ (0.50 فیصد) بڑھ کر 22549.05 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 8.05 پوائنٹ (0.51 فیصد) اضافے کے ساتھ 1587.14 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 1.6 فیصد بڑھ کر 24907.34 پوائنٹ جبکہ چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 2970.62 پوائنٹ پر بند ہوا۔

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

زمرے