بیرسٹر فرغ نسیم کے نام سے جعلی ٹویٹر اکاونٹ

سابق وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کے نام سے جعلی ٹویٹر اکائونٹ چلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر فروغ نسیم نے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل کو خط لکھ دیا ہے ۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ میرے نام سے جعلی ٹویٹر اکاونٹ غلط معلومات مجھ سے منسوب کر کے سوشل میڈیا پر نشر کر رہا ہے۔جعلی ٹویٹر اکاونٹ کو ڈیلیٹ کر کے فوری قانونی کاروائی کی جائے

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

زمرے