جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کا فیصلہ ایف بی آر کو باضابطہ طور پر موصول

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کا فیصلہ ایف بی آر کو باضابطہ طور پر موصول ہوگیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عدالتی فیصلہ صدر، وزیراعظم اور وزارت قانون کو بھی موصول ہوگیا ،اٹارنی جنرل آفس کو بھی عدالتی فیصلے کی نقل باضابطہ طور پر موصول ہوگئی،ایف بی آر کو فیصلے کے ایک ہفتے میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اہلخانہ کو نوٹس جاری کرنے کا حکم دیا گیا ہے

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

زمرے