جسٹن بائیبر کا دو خواتین کے خلاف دو کروڑ ڈالرز کا ہتک عزت کا دعویٰ

معروف پاپ گلوکار جسٹن بیبر نے اپنے خلاف جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی خواتین کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا۔ جسٹن بیبر نے جنسی زیادتی کے الزامات لگانے والی دو خواتین کے خلاف دو کروڑ ڈالرز کا ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیا۔ جسٹن بیبر نے دونوں خواتین کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پوسٹ کیے گئے الزامات کو سستی شہرت حاصل کرنے کا ذریعہ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا تھا۔

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

جواب دیں

زمرے