خواتین کی زچگی کے دوران ویڈیوز بنانے والا گروہ گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان کے نجی کلینک میں خواتین کی زچگی کی وڈیو بنانے اور شیئر کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم انعام ڈیرہ اسماعیل خان کے نجی کلینک میں بطور ہیلپنگ اسٹاف کام کرتا تھا، جس نے خواتین کی زچگی کی وڈیو بنانے کے بعد کلینک مالک کو بلیک میل کرنے کی کوشش کی تھی۔ متاثرہ شخص کی درخواست پر ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے چھاپا مار کر ملزم کو گرفتار کرلیا ۔

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

زمرے