سونا 300 روپے تولہ مہنگا

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز شہر کی صرافہ مارکیٹوں میں خالص سونے کی قیمت میں 300 روپے فی تولہ اضافہ کردیا گیا۔ جس کے بعد 24 قیراط سونے کی قیمت 2000 روپے کم ایک لاکھ روپے فی تولہ اور 22 قیراط سونے کی قیمت 89833 روپے فی تولہ کی سطح پر دیکھنے میں آئی

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

زمرے