سونے کی قیمتوں میں اضافہ

رواں کاروباری ہفتے کے چھٹے روز شہر کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں خالص سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح ایک لاکھ ایک ہزار 200 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ روزصرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 1000 روپے فی تولہ کا اظہار دیکھنے میں آیا۔ جس کے نتیجے میں 22 قیراط سونے کی قیمت 92 ہزار 700 روپے فی تولہ کی سطح پر پہنچ گئی

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

زمرے