سونے کی قیمت میں اضافہ

گزشتہ روز سونے کی عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 13 ڈالر فی اونس اضافے کے باعث شہر کی صرافہ مارکیٹوں میں خالص سونے کی قیمت میں 1200 روپے فی تولہ اضافے دیکھنے میں آیا۔ جس کے بعد 24 قیراط سونے کی قیمت ایک لاکھ 2 ہزار 700 روپے فی تولہ جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 94 ہزار 141 روپے فی تولہ کی سطح پر رہی اور چاندی کی قیمت 1030 روپے کی سطح پرپہنچ گئی۔

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

زمرے