علی ظفر کی سوشانت کے ساتھ تصویر وائرل

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار علی ظفر کی بھارتی اداکار سوشانت سنگھ کے ساتھ یادگار تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ رواں ماہ 14جون اتوار کے روز گلے میں پھانسی کا پھندہ ڈال کر خودکشی کرنے والے بھارتی اداکار سوشانت سنگھ کی یاد میں جہاں بالی ووڈ فنکار اور اُن کے دیگر دوست اداکار کے ساتھ ماضی کے اپنے قیمتی لمحات کو سوشل میڈیا پر شیئر کر رہے ہیں تو وہیں پاکستان کے نامور گلوکار علی ظفر نے بھی سوشانت سنگھ کے ساتھ اپنی ایک یادگار تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے۔

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

زمرے