وفاقی کابینہ کا منگل کو ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ کا منگل کو ہونے والا اجلاس منسوخ کردیا گیا ۔ ارکان اسمبلی کو کو اجلاس منسوخی کے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا آج منگل کو ہونے والا اجلاس منسوخ کر دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس جاری ہونے کے باعث وفاقی کابینہ کا اجلاس منسوخ کیا گیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔ تمام کابینہ ارکان کو اجلاس کے منسوخ ہونے کے متعلق آگاہ کر دیا گیاہے۔

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

جواب دیں

زمرے