پنکچر لگوائیں وہ بھی آن لائن

کورونا کے باعث پنکچر والے نے بھی کاروبار آن لائن کر د۔ ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے عبدالجبار پنکچر لگانے کا کام کرتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ کورونا آیا تو پریشان تھا، سڑکیں سنسان تھیں، سڑکوں پر کوئی گاڑی تھی، نہ موٹرسائیکل اور ہی ہی ٹرک تھاتو پنکچر کہاں سے لگاتے۔ عبدالجبار کا کہنا ہے کہ اس کے بعد میں نے سوچ بدلی اور پنکچر کی سہولت کے ساتھ آن لائن ہو گیا۔پنکچر بنانے والے عبدالجبار نے سب کو پیغام دیا کہ سوچ کو بدلیں، سوچنے کا انداز بدلیں، عوام ہی نہیں حکمران بھی تبدیلی عمل کے ساتھ ثابت کریں۔

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

زمرے