چین، جنوب مغربی صوبہ میں بارشیں، 12 افراد ہلاک

چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچوان میں طوفانی بارشیں اور مختلف حادثات میں 12 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 10 لاپتہ ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق چین کے صوبے سیچوان میں سیلاب اور طوفانی بارشوں سے نظام زندگی دہم برہم ہو کر رہ گیا ہے ، سیلاب اور طوفانی بارشوں کے نتیجے میں مختلف حادثات پیش آئے جن میں 12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور 10 لاپتہ ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق سیلاب اور بارش کی وجہ سے 7 ہزار سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں.

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

جواب دیں

زمرے