15000 ہزار کے بانڈز کی قرعہ اندازی 2 جولائی کو کی جائیگی

سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام 15 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی مورخہ 2 جولائی 2020ء بروز جمعرات حیدر آباد میں منعقد ہوگی یکم جولائی کو بنک تعطیل کے باعث قرعہ اندازی 2 جولائی کو ہوگی ۔15 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈکا پہلا انعام 3 کروڑ روپے، جبکہ دوسرا انعام 1 کروڑ روپے کے تین انعامات اور ایک لاکھ 85 ہزار روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

زمرے