شمالی کوریا ماسک نہ پہننے پر 3 ماہ کی سزا کا اعلان

شملی کوریا میں فیس ماسک نہ پہننے والے شہریوں کو سزا دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت احکامات کی خلاف ورزی پر تین ماہ کی سزا بامشقت…

Continue Reading شمالی کوریا ماسک نہ پہننے پر 3 ماہ کی سزا کا اعلان

نیوزی لینڈ نے اے ٹیم کا دورۂ بھارت ملتوی کردیا

  • Post Author:
  • Post Category:کھیل

نیوزی لینڈ نے اے ٹیم کا دورۂ بھارت ملتوی کردیا جبکہ کیوی کرکٹرز نے کورونا وائرس کی پرواہ کیے بغیر کروڑوں ڈالرز کی خاطر بھارتی کرکٹ لیگ کے لیےدستیابی ظاہر…

Continue Reading نیوزی لینڈ نے اے ٹیم کا دورۂ بھارت ملتوی کردیا

سندھ میں گندم کا کوئی بحران نہیں ، نہ ہی پنجاب میں ہے

وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ سندھ میں گندم کا کوئی بحران نہیں ہے۔ سندھ حکومت نے ملک میں گندم کے بحران پر ردعمل کا اظہار کیا…

Continue Reading سندھ میں گندم کا کوئی بحران نہیں ، نہ ہی پنجاب میں ہے

شہر میں تو اب بھی کنڈے لگے ہیں، لوڈ شیڈنگ جاری ہے، سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین نے کہا ہے کہ کے الیکٹر ک کا لائسنس معطل ہونا چاہیے، کراچی کے لوگ اس ادارے کی وجہ سے تکلیف میں ہیں۔…

Continue Reading شہر میں تو اب بھی کنڈے لگے ہیں، لوڈ شیڈنگ جاری ہے، سندھ ہائی کورٹ

روس کے ساتھ مسائل حل ہو گئے ہیں، اس کے ساتھ تجارت شروع ہو گئی ہے

  • Post Author:
  • Post Category:سیاست

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی ) کی رکنِ قومی اسمبلی عالیہ حمزہ ملک کہتی ہیں کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فائدہ ہوا لوگوں کی جانیں بھی بچ گئیں اور…

Continue Reading روس کے ساتھ مسائل حل ہو گئے ہیں، اس کے ساتھ تجارت شروع ہو گئی ہے

آیا صوفیہ میں کئی دہائیوں بعد پہلی مرتبہ نمازِ جمعہ ادا کی گئی

عدالتی فیصلے کے بعد آج استنبول میں واقع آیا صوفیہ میں کئی دہائیوں بعد پہلی مرتبہ نمازِ جمعہ ادا کی گئی جس کی تیاریاں سرکاری سطح پر کی گئی۔ آیا…

Continue Reading آیا صوفیہ میں کئی دہائیوں بعد پہلی مرتبہ نمازِ جمعہ ادا کی گئی

مائیک ٹائیسن کی 15 سال بعد رِنگ میں واپسی

  • Post Author:
  • Post Category:کھیل

سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائیسن کی 15 سال بعد رِنگ میں واپسی، 54 سالہ مائیک ٹائیسن نے 51 سالہ رائے جونز جونیئر کے مدمقابل آنے کا اعلان کیا…

Continue Reading مائیک ٹائیسن کی 15 سال بعد رِنگ میں واپسی

لاہور میں ٹک ٹاک لیڈی کانسٹیبل کو ملازمت سے برطرف

لاہور میں ٹک ٹاک لیڈی کانسٹیبل کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے، لیڈی کانسٹیبل وفا توقیر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ پنجاب پولیس کی لیڈی…

Continue Reading لاہور میں ٹک ٹاک لیڈی کانسٹیبل کو ملازمت سے برطرف

میرے بیٹے کو وہ جہاز چلانے کے لیے دیا گیا جو طویل عرصے سے خراب تھا

طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے کو پائلٹ احمد منصور جنجوعہ کی والدہ مسز شاہدہ منصور کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے کو اڑانے کے لیے خراب جہاز دیا گیا…

Continue Reading میرے بیٹے کو وہ جہاز چلانے کے لیے دیا گیا جو طویل عرصے سے خراب تھا

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے اضافہ جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 167 روپے 75 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ…

Continue Reading ڈالر کی قیمت میں اضافہ

غیر قانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

حکومت نے غیر قانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی غیر قانونی مویشی منڈی کو قائم کرنے یا چلانے کی ہر…

Continue Reading غیر قانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

ایرانی ہیکرز نے غلطی سے اپنی ہی ویڈیوز پبلک کردیں

  • Post Author:
  • Post Category:جرم

ایران سے وابستہ ہیکروں نے غیر ارادی طور پر اپن نقب زنی کی کارگزاریوں کی فلمائی گئی ویڈیوزآن لائن جاری کردیں، آئی بی ایم نے کئی گھنٹے کے دورانیے پر…

Continue Reading ایرانی ہیکرز نے غلطی سے اپنی ہی ویڈیوز پبلک کردیں

2 چینی شہریوں نے کرونا ریسرچ چوری کرنے کی کوشش کی، امریکہ

امریکا کے وزارت انصاف نے کہا ہے کہ چین کے دو شہریوں نے امریکا اور دیگر ممالک میں سیکڑوں کمپنیوں کی جانب سے کی گئی کووڈ-19 ویکسین پر ریسرچ اور…

Continue Reading 2 چینی شہریوں نے کرونا ریسرچ چوری کرنے کی کوشش کی، امریکہ

ملک بھر میں موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد میں اضافہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)کے جاری کیے گئے اعدادو شمار کے مطابق ملک بھر میں موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 16 کروڑ 72 لاکھ 70 ہزار…

Continue Reading ملک بھر میں موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد میں اضافہ

عائلہ میں آپ کو لطف اندوز ہوکر زندگی گُزارنے کا چیلنج دیتی ہوں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ و سماجی کارکن شنیرا اکرم نے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی عائلہ کے لیے ایک خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔…

Continue Reading عائلہ میں آپ کو لطف اندوز ہوکر زندگی گُزارنے کا چیلنج دیتی ہوں

پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی ، 1209نئے کیسز

پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی ، 1209نئے کیسز سامنے آئے ، مزید 54افراد چل بسے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 5763ہوگئی ۔ جمعہ کو نیشنل…

Continue Reading پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی ، 1209نئے کیسز

آنے والے سالوں میں عالمی جنگ دیکھ رہی ہوں

  • Post Author:
  • Post Category:تفریح

پاکستانی اداکارہ و میزبان وینا ملک نے کہا ہے کہ وہ آنے والے 5 سالوں میں عالمی جنگ شروع ہوتی دیکھ رہی ہیں۔وینا ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

Continue Reading آنے والے سالوں میں عالمی جنگ دیکھ رہی ہوں

میرا اور اینکر کی لڑائی

  • Post Author:
  • Post Category:تفریح

لالی ووڈ سٹار میرا خاتون اینکر سے بغیر کسی وجہ کے الجھ پڑیں اور اٹھ کر چلی گئیں ، ناظرین نے اداکارہ کے رویے پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے…

Continue Reading میرا اور اینکر کی لڑائی

انجن التان سے مشابہت رکھنے والا پاکستانی لڑکا سامنے آگیا

شہرہ آفاق تْرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا پاکستانی لڑکا سامنے آگیا جس کے سوشل میڈیا پر چرچے جاری ہیں۔کراچی…

Continue Reading انجن التان سے مشابہت رکھنے والا پاکستانی لڑکا سامنے آگیا

علامات ظاہر ہونے سے کئی سال پہلے کینسر کی تشخیص ممکن

سائنسدانوں نے ایک ایسا بلڈ ٹیسٹ ایجاد کیا ہے جس کے ذریعے علامات ظاہر ہونے سے بھی کئی برس پہلے کینسر کی تشخیص کی جاسکتی ہے۔اس ٹیسٹ کو پانسیر کا…

Continue Reading علامات ظاہر ہونے سے کئی سال پہلے کینسر کی تشخیص ممکن

امریکی لڑاکا طیارے نے ایرانی طیارہ کا راستہ روک لیا

شام کی فضائی حدود میں امریکی لڑاکا ایف 15 طیارے کی جانب سے ایرانی مسافر طیارے کا راستہ روکے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ایرانی مسافر طیارے کا راستہ روکے…

Continue Reading امریکی لڑاکا طیارے نے ایرانی طیارہ کا راستہ روک لیا

احد چیمہ پر بھی رحم فرمائیں

  • Post Author:
  • Post Category:سیاست

سینئر کالم نگار جاوید چودھری اپنے کالم احد چیمہ پر بھی رحم فرمائیں میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔محلے کے مولوی صاحب خطبے میں مقتدیوں کو بتا رہے تھے لپ سٹک…

Continue Reading احد چیمہ پر بھی رحم فرمائیں

امریکی خاتون کی جانب سے بڑے سنگین الزامات لگائے گئے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کو ملک بدر کرنے کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے کی سنتھیا رچی اپنے وکیل کے ساتھ جبکہ درخواست…

Continue Reading امریکی خاتون کی جانب سے بڑے سنگین الزامات لگائے گئے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

دوائی، چینی، پٹرول چور مافیا اب وزیراعظم کی سربراہی میں عوام کا آٹا چوری کر رہا ہے

  • Post Author:
  • Post Category:سیاست

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک میں آٹے اور گندم کے سنگین ہوتے بحران پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوائی، چینی، پٹرول چور…

Continue Reading دوائی، چینی، پٹرول چور مافیا اب وزیراعظم کی سربراہی میں عوام کا آٹا چوری کر رہا ہے

ایٹمی ہتھیاروں کو محفوظ کرنے والے ممالک کی درجہ بندی میں پاکستان کی پوزیشن میں نمایاں بہتری

ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق این ٹی آئی نیوکلیئرسکیورٹی انڈیکس کی رپورٹ جاری کر دی ہے ۔ایٹمی ہتھیاروں کو محفوظ کرنے والے ممالک کی درجہ بندی میں پاکستان کی پوزیشن میں…

Continue Reading ایٹمی ہتھیاروں کو محفوظ کرنے والے ممالک کی درجہ بندی میں پاکستان کی پوزیشن میں نمایاں بہتری

کلبھوشن اور احسان اللہ کو این آر او دیا گیا، بلاول بھٹو

  • Post Author:
  • Post Category:سیاست

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر بھارتی جاسوس کلبھوشن اور کالعدم تحریک طالبان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کو این آر او دینے…

Continue Reading کلبھوشن اور احسان اللہ کو این آر او دیا گیا، بلاول بھٹو

چین نے امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم دے دیا

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں چینی قونصلیٹ بند کرنے کے امریکی اقدام کے بعد چین کا ردعمل سامنے آیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق چین نے جنوب مغربی شہرچینگ…

Continue Reading چین نے امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم دے دیا

چودھری برادران نے بےنامی اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کی

نیب نے کہا ہے کہ چودھری برادران نے بےنامی اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کی، چودھری شجاعت کے بیٹوں کے اکاؤنٹس میں باہر سے581 ملین ٹرانسفر ہوئے،پرویز الٰہی کی فیملی…

Continue Reading چودھری برادران نے بےنامی اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کی

جب لوگوں کے دماغ میں ہو کہ کرونا مسلمانوں کی وجہ سے پھیلا، تو مجھے نوکری کون دے گا

خاتون سبزی فروش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون سبزی فروش رئیسہ انصاری نامی خاتون نے اس وقت میونسپل حکام…

Continue Reading جب لوگوں کے دماغ میں ہو کہ کرونا مسلمانوں کی وجہ سے پھیلا، تو مجھے نوکری کون دے گا

سی پی او راولپنڈی کو علی آکاش کو سیکورٹی فراہم کرنے کاحکم

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے لڑکا بن کر لڑکی سے شادی کیس میں سی پی او راولپنڈی کو علی آکاش کو سیکورٹی فراہم کرنے اور میڈیکل بورڈ کے سامنے…

Continue Reading سی پی او راولپنڈی کو علی آکاش کو سیکورٹی فراہم کرنے کاحکم

آصف علی زرداری اور فریال تالپور پر فردِ جرم کی کارروائی 29 جولائی تک مؤخر

احتساب عدالت نے میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں آصف علی زرداری اور فریال تالپور پر فردِ جرم کی کارروائی 29 جولائی تک مؤخر کر دی۔ نمبر 2 کے جج اعظم…

Continue Reading آصف علی زرداری اور فریال تالپور پر فردِ جرم کی کارروائی 29 جولائی تک مؤخر

ملکی تاریخ میں پہلی بار 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی

ملکی تاریخ میں پہلی بار 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 2300 روپےاضافہ ہوا…

Continue Reading ملکی تاریخ میں پہلی بار 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو جرمانے کی دوسری قسط جمع کرادی

  • Post Author:
  • Post Category:کھیل

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف) کو 15ہزار ڈالر کے جرمانے کی دوسری قسط بھی جمع کرادی، پرو ہاکی لیگ میں شرکت نہ…

Continue Reading پاکستان ہاکی فیڈریشن نے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو جرمانے کی دوسری قسط جمع کرادی

کینڈین شہری ہوں ، پاکستانی عدالتیں دو نمبر، فیصلوں کو نہیں مانتا

  • Post Author:
  • Post Category:جرم

کینڈین شہری ہوں ، پاکستانی عدالتیں دو نمبر، فیصلوں کو نہیں مانتا۔ معزز عدلیہ کی بے توقیری برداشت نہیں ، فیصلے مان کر معافی مانگنا ہو گی۔ متاثرہ شہری ڈٹ…

Continue Reading کینڈین شہری ہوں ، پاکستانی عدالتیں دو نمبر، فیصلوں کو نہیں مانتا

گجرات میگا کرپشن سکینڈل سامنے آگیا

گجرات میں معدنیات کے ٹھیکوں کی مد میں میگا کرپشن کا اسکینڈل سامنے آگیا ، اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق ٹھیکےلینے والی پرائیوٹ فرم کے ایم ڈی ندیم اختر ملہی…

Continue Reading گجرات میگا کرپشن سکینڈل سامنے آگیا

کراچی، معتدل بارش سمیت آندھی اور گرج چمک کا امکان

محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں 25اور 26 جولائی کے درمیان ہلکی سے معتدل بارش سمیت آندھی اور گرج چمک کا بھی امکان ہے۔ڈائریکٹر…

Continue Reading کراچی، معتدل بارش سمیت آندھی اور گرج چمک کا امکان

ملائشیا،عدالت کا پاکستانی کو 8 بھینسوں کا جرمانہ

ملائیشیا کی عدالت نے قدیم آباد کاروں کے لیے تضحیک آمیز جملے ادا کرنے کے الزام میں پاکستانی تاجر پر آٹھ بھینسیں اورآٹھ گھنٹیوں(بھینسوں کے گلے میں باندھنے والی)کا جرمانہ…

Continue Reading ملائشیا،عدالت کا پاکستانی کو 8 بھینسوں کا جرمانہ

بلاول بھٹو کسی بھی میڈیا چینل، کسی بھی اینکر کے پروگرام یا عوامی جلسے میں مناظرہ کرلیں

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو پیشکش کی ہے کہ کسی بھی میڈیا چینل، کسی بھی اینکر کے پروگرام یا عوامی جلسے میں…

Continue Reading بلاول بھٹو کسی بھی میڈیا چینل، کسی بھی اینکر کے پروگرام یا عوامی جلسے میں مناظرہ کرلیں

اے بیرسٹر فروغ نسیم نے تیسری مرتبہ وفاقی وزیر کا حلف اٹھالیا

ایم کیو ایم پاکستان کے ایم این اے بیرسٹر فروغ نسیم نے تیسری مرتبہ وفاقی وزیر کا حلف اٹھالیا۔ایوان صدر اسلام آباد میں آج بیرسٹر فروغ نسیم کی تقریب حلف…

Continue Reading اے بیرسٹر فروغ نسیم نے تیسری مرتبہ وفاقی وزیر کا حلف اٹھالیا

رونگٹنے کھڑے ہونے کی اصل وجہ سائنسدانوں نے جان لی

رونگٹنے کھڑے ہونے کی اصل وجہ سائنسدانوں نے جان لی، میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی معتبر ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کہاکہ انہوں نے اس کی وجہ دریافت کرلی…

Continue Reading رونگٹنے کھڑے ہونے کی اصل وجہ سائنسدانوں نے جان لی

میری عمدہ کارکردگی کا کریڈٹ وقار پونس کو جاتا ہے

انگلینڈ کے خلاف سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں کھیلے جانے والے پہلے چار روزہ انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ کی پہلی اننگز میں 5وکٹیں حاصل کرنے والے سہیل خان نے…

Continue Reading میری عمدہ کارکردگی کا کریڈٹ وقار پونس کو جاتا ہے

فاسٹ بولر محمد عامر اور ٹیم کے مساجر محمد عمران انگلینڈ روانہ ہوگئے

فاسٹ بولر محمد عامر اور ٹیم کے مساجر محمد عمران انگلینڈ روانہ ہوگئے، دونوں اراکین کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کا عمل مکمل کرنے کے بعد ڈربی میں اسکواڈ کو جوائن کریں…

Continue Reading فاسٹ بولر محمد عامر اور ٹیم کے مساجر محمد عمران انگلینڈ روانہ ہوگئے

انگلینڈ ویسٹ انڈیز, تیسرا ٹیسٹ کل سے مانچسٹر میں کھیلا جائےگا

  • Post Author:
  • Post Category:کھیل

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا تیسرا ٹیسٹ کل سے مانچسٹر میں کھیلا جائےگا۔ سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ انگلینڈ ٹیم میں فائنل…

Continue Reading انگلینڈ ویسٹ انڈیز, تیسرا ٹیسٹ کل سے مانچسٹر میں کھیلا جائےگا

پی سی بی نے ٹی ٹونٹی کپ موخر ہونے کے بعد حکمت عملی بنانا شروع کردی

  • Post Author:
  • Post Category:کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور ایشیا کپ ملتوی ہونے کے بعد حکمت عملی بنانا شروع کر دی۔چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے بتایاکہ کہ…

Continue Reading پی سی بی نے ٹی ٹونٹی کپ موخر ہونے کے بعد حکمت عملی بنانا شروع کردی

بھارتی ٹیم کے لیے دو ہفتوں کا قرنطینہ لازم ہوگا۔

  • Post Author:
  • Post Category:کھیل

کرکٹ آسٹریلیا نے بھارتی بورڈ کے صدر سارو گنگولی کا موقف مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی ٹیم کے لیے دو ہفتوں کا قرنطینہ لازم ہوگا۔کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکو…

Continue Reading بھارتی ٹیم کے لیے دو ہفتوں کا قرنطینہ لازم ہوگا۔

لاک ڈاؤن کے ایک سال کے دوران کشمیر کی معیشت کو 40 ہزار کروڑ روپے کا نقصان پہنچا

بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج کی سربراہی میں کام کرنے والے ” دی فورم فار ہیومن رائٹس اِن جموں اینڈ کشمیر” نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ…

Continue Reading لاک ڈاؤن کے ایک سال کے دوران کشمیر کی معیشت کو 40 ہزار کروڑ روپے کا نقصان پہنچا