ڈالر کی قیمت میں اضافہ

بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے اضافہ جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 167 روپے 75 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 37 ہزار 804 تھاتاہم کچھ ہی دیر میں اس میں بہتری آنا شروع ہو گئی اور 100 انڈیکس 38 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیاہے ۔ 100 انڈیکس میں 203 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سٹاک ایکسچینج 38 ہزار 8 پوائنٹس کی سطح پر آ گئی

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

جواب دیں

زمرے