ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے ووٹ کے تقدس کو پامال کیا

وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی دو سالہ کار کردگی بائیکا ٹ اور احتجاج ہے، ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے ووٹ کے تقدس کو پامال کیا۔ وزیر قانون پنجاب نے کہا کہ دو سال میں اپوزیشن صرف نعرے بازی تک محدود رہی، اپوزیشن کی دو سالہ کار کردگی بائیکا ٹ اور احتجاج ہے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ حکومت نے عوام کے مفاد میں ریکارڈ قانون سازی کی ہے۔

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

جواب دیں

زمرے