برطانیہ، جم کھولنے کا اعلان

برطانیہ میں کورونا کے باعث عائد پابندیوں میں نرمی کا سلسلہ جاری ہے، مارچ میں بند کیے گئے جم کھول دیے گئے ۔ برطانوی حکومت نے لاک ڈاؤن کے باعث شہریوں میں فٹنس کے مسائل کے باعث جم کھولنے کا فیصلہ کیا ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ وزن کی زیادتی اور موٹاپا کورونا کے نتیجے میں موت کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے۔

اس خبر پر بحث کرنے کے لئے ابھی ہمارے پورٹل پر فری رجسٹر کریں۔

جواب دیں

زمرے